تمکینِ کمیونٹی

بہت سے لوگ اچھی چیزوں کے آغاز کو بس ایک طرف سے دیکھتے رہنا پسند کرتے ہیں

empowering the community drupal research

لیکن آگے بڑھنے (Boost up) کے لیے ہمیں کمیونٹی کو طاقت دینا ہوگی، اور اس کی لَووں میں سے ایک لَو بن کر۔

Empowering the community 3

یا پانی کی ایک بڑی بوند بن کر، جو کمیونٹی کی شمولیت کو سمیٹ کر شاندار کاموں کے سمندر سے جا ملاتی ہے۔

اچھی چیزیں یونہی ہم پر نہیں اتر آتیں۔

اس لیے بس آگے بڑھیں (Boost up) تاکہ کمیونٹی کو تقویت ملے۔