میں اپنے آبائی شہر واپس جانا چاہتا ہوں
-
میں اپنے آبائی شہر واپس جانا چاہتا ہوں *4
-
میں اپنی امی کو تھام لینا چاہتا ہوں، میں اپنے ابو کے گلے لگنا چاہتا ہوں۔
-
میں اپنے آبائی شہر واپس جانا چاہتا ہوں۔ * 4
-
میں اپنی دادی (نانی) کو دیکھنا چاہتا ہوں، میں اپنے دادا (نانا) کو دیکھنا چاہتا ہوں۔
-
میں اپنے آبائی شہر واپس جانا چاہتا ہوں۔ *4
-
میں مٹی کو چھونا چاہتا ہوں، میں درختوں سے پھل توڑنا چاہتا ہوں،
-
میں آسمان کو تکنا چاہتا ہوں، میں کنوؤں کا پانی پینا چاہتا ہوں۔
-
میں اپنے آبائی شہر واپس جانا چاہتا ہوں۔ *4
-
میں اپنے دوستوں سے ملنا چاہتا ہوں، اپنی مسجد میں نماز پڑھنا چاہتا ہوں، اپنا قرآن پڑھنا چاہتا ہوں، جتنی بلند آواز میں پڑھ سکوں۔
-
میں اپنے آبائی شہر واپس جانا چاہتا ہوں۔ *4
-
میں اپنے آبائی شہر واپس جانا چاہتا ہوں، چاہے صرف ملنے کے لیے ہی سہی، کسی دن، کسی ایک دن۔